عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم - پیغام نمبر8

Abdul Ahad Haqqani 2024-07-07

Views 3

عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالے سے پروگرامز کا جاری سلسلہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے حوالے سے معاشرہ کے تقریبا 50 کے قریب شعبوں سے وابستہ افراد کو ان کے کام کی نوعیت کے اعتبار سے ایک جملہ/مصرعہ/بند پر مشتمل پیغام دیا جارہا ہے۔ پہلی تیس مخمسات (1 تا 30) میں عدل رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بات ہوئی ۔ سلسلہ نمبر 31 اور 32 فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریح پر مشتمل رہا۔ اس کے بعد سلسلہ نمبر 33 سے عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل شدہ تعلیمات و افکار کو فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے معاشرہ کے ہر فرد کے نام پیغامات دیئے جارہے ہیں۔ یہ تمام پیغامات سلسلہ 33 ہی کی ذیلی کڑیاں ہیں۔ یہ آٹھویں کڑی یا پیغام ہے۔آج کے پروگرام میں عدل کے لئے چار اور اہم باہمی معاشرتی امور، حقوق و فرائض سے متعلق اکائیوں کو موضوع سخن بناتے ہوئے ان میں سے ہر ایک کو اس کی ذمہ داری کے حوالے سے پیغام دیا گیا ہے ۔
سنئیے،دیکھئے ،سبسکرائب اور شیئر کیجئے پیغام نمبر 8
شکریہ،
والسلام علیکم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS