شکرانہ ساتواں پروگرام بسلسلہ عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور کتاب محسن عالمین صلی اللہ علیہ وسلم

Abdul Ahad Haqqani 2024-08-05

Views 1

شکرانہ- ساتواں پروگرام
سیرت النبی پر میری کتاب" محسن عالمین صلی اللہ علیہ وسلم" اکتوبر 2021ء میں چھپی تھی. جس کے تین حصے ہیں. پہلا حصہ میں رسائل و اخبارات میرے سیرت نبوی علٰی صاحبھا الصلوۃ والتئحیۃ پر شائع شدہ خاص مضامین دوسرے حصہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عدل کے بارے میں تعلیمات کا نظمیہ انداز میں پیش کیا جانا اور تیسرے حصے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غیر مسلموں سے تین معاہدات اور خطبہ حجۃ الوداع مع ترجمہ درج ہیں۔
آس کتاب خاص طور پر عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں میری طرف سے ملک کی ممتاز دینی،علمی و ادبی شخصیات سے ان کی گراں قدر آراء کی گزارش کی گئی تھی جسے انہوں نے قبول فرمایا اور اپنی اپنی رائے سےنوازا۔ اب شکرانہ کے عنوان کے ذیل میں ان کافرداً فرداً شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھا گیا، یہ ساتواں پروگرام اسی ضمن میں ہے جس میں محترم سید ابرار حسین شاہ کا شکریہ ادا کیاگیا ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب سے راضی رہے۔ آمین یا اٰلہ العالمین۔
والسلام علیکم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS