عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم (پیغام-2)

Abdul Ahad Haqqani 2024-06-30

Views 2

الحمد للہ، عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر 150 مصرعے / جملے پیش کئے جا چکے ہیں ۔ اب عدل کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے حوالے سے معاشرہ کے ہر شعبہ سے وابستہ ہر فرد کے لئے حاصل پیغام/تعلیم کو ایک جملہ/مصرعہ/بند میں پیش کر نے کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے ۔
پہلا پیغام جو نشر ہو چکا ہے اس میں عدل کی شان، شوکت اور رفعت کی بات ہوئی ہے جسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت نے چار چاند لگا دیئے ہیں۔
آج دوسرا پیغام ہے جس میں عدل کا اسلام، قرآن اور ذات رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق کا اشارہ ہے۔
ملاحظہ فرمائیے، سنئیے، سبسکرائب اور شیئر کیجئے
شکریہ،
والسلام علیکم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS