پولیس مددگار-15 کا بروقت ایکشن، دو گمشدہ بچیوں کو ان کے والدین سے ملوادیا
مددگار-15 کال سینٹر پر گمشدہ بچیوں کی اطلاع دی گئی جس پر پولیس مددگار-15 نیو کراچی انڈسٹریل ایریا نے فوری تلاش شروع کردی
بچیوں کے ملنے پر انہیں باحفاظت ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا
#Police #Madadgar15 #NKIA #Karachi #QuickResponse #Helpline #Emergency15