“عمران خان کا پیغام ہے: پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 نومبر کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا! میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے، چار گولیاں لگیں، میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں!”
- علیمہ خان
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#حق_کی_جیت_ہو_گی