"گناہِ جاریہ سے بچیں! ایسا کوئی عمل نہ کریں جو مرنے کے بعد بھی دوسروں کو گمراہ کرے یا گناہ کی طرف مائل کرے۔ اللہ کی رضا کے لیے نیک کاموں کی ترویج کریں اور اپنی آخرت کو سنواریں۔ یاد رکھیں، جس طرح نیکی جاریہ کا اجر ملتا ہے، ویسے ہی گناہ جاریہ کا وبال بھی ہوتا ہے۔ اللہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔"
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم