آج شہر شکارپور کی طرف سے شھید_ سندھ حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو بے دردانہ قتل کے خلاف پر امن احتجاج کیا گیا جس میں ھزاروں کے تعداد مین کارکنان_ جمعیت نے شرکت کی اور علامہ سے محبت کا ثبوت دیا۔
ڈاکٹر صاحب شہید کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ علماء کو تحفظ فراہم کیا جائے۔حکومت قاتل مظاہرین کا مطالبہ