جنرل فیض کو سلمان شہباز کے ساتھ بہت ہمدردی تھی وہ ان کو ملک سے باہر لے گئے مگر آپ کو 150 دن سے بھی زائد جیل میں رہنا پڑا اس کی وجہ کیا تھی؟
منی لانڈرنگ کیس میں سارے ورکرز رمضان شوگر ملز کے تھے رقم بھی آپ کی اپنی تھی لیکن پھر بھی ایف بی آر یا کسی بھی گوشواروں میں اس کو کلیئر نہیں کیا تھا اور انصاف بھی آپ کو مل گیا
فہد شہباز خان کے حمزہ شہباز سے سخت سوالات
#PublicNews #BreakingNews