‏بیرسٹر سلمان صفدر پھر سے اِن ایکشن: بشری بی بی کی طرف سے آج میں نے ضمانت کے لئے درخواست دائر کی ہے، جب سرکار کا دل کرتا ہے تو تین دن میں ٹرائل کردیتے ہیں۔ جب اپیل کرنی ہوتی ہے تو تین مہینے لگے رہتے ہیں ، جب فیصلہ آنے کا وقت آتا ہے تو میدان چھوڑ کر بھاگ ج

Adeel Ali 2024-06-11

Views 0

‏بیرسٹر سلمان صفدر پھر سے اِن ایکشن:
بشری بی بی کی طرف سے آج میں نے ضمانت کے لئے درخواست دائر کی ہے، جب سرکار کا دل کرتا ہے تو تین دن میں ٹرائل کردیتے ہیں۔ جب اپیل کرنی ہوتی ہے تو تین مہینے لگے رہتے ہیں ، جب فیصلہ آنے کا وقت آتا ہے تو میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS