اگر کوئی بند خود اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ دے دے تو کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے دیا ہےاگر فرض کر لیں کہ اسٹیبلشمنٹ کا زور ہے ووٹ دینے میں تو ووٹنگ تو خفیہ ہوتی ہے جا کر اپنی پارٹی کو ووٹ دےاسٹیبلشمنٹ کے پاس کونسا ذریعہ ہے کہ وہ چیکرے کہ کس نے کس کو ووٹ دیا

Views 2

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS