مائیں اپنی پیاس بجھا رہی ہیں اور بچے ماں سے اپنی پیاس بجھانے کے لیے جتن اور کوشش کر رہے ہیں۔ اونٹ اور بچہ زندگی کا پیغام،سبق اور راستہ دیتے ہیں کہ اگر زندگی کا سفر پُرسکون حالات میں گزارنا ہے تو اپنی راہوں کو بڑوں کے ساتھ ملا کر چلو بڑوں سے دور رہ کر چھوٹے بچھڑ جاتے ہیں
http://www.ubqari.org/index.php?r=desert%2Fhome