جب موم بتی جل رہی ہو تو اس کے قریب کسی بھی قسم کے سپرے نہ کریں اس سے آگ کا شعلہ مزید پھیل جاتا ہے اور بالوں کو آگ لگ سکتی ہے ۔ برتھ ڈے پر اکثر لوگ اس طرح کے سفید سپرے کرتے ہیں ۔ احتیاط ضروری ہے

Civil Defence AJK 2024-06-11

Views 3

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS