ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا جلوسوں کے روٹس اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

Unique Forces 2023-07-18

Views 0

ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ اور ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ جہانگیر خان کے ہمراہ امام بارگاہ مفتی آباد ، امام بارگاہ پیراں ، امام بارگاہ محموداں اور علی مسجد غازی کوٹ کا دورہ ، جلوسوں کے روٹس اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS