ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، اشیاء کےمعیاراورقیمتوں کا جائزہ لیا

PAKasiaTV 2022-06-17

Views 0

جھنگ :(خالد شہزاد--میڈیا رپورٹر) پاک اشیاویب ٹی وی
ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔

:اشیاء کی بولی , معیار, قیمتوں کا جائزہ لیا ۔

جھنگ:عملہ مارکیٹ کمیٹی موجود تھا۔

جھنگ:ڈپٹی کمشنر نے اپنی نگرانی میں فروٹ و سبزیوں کی نیلامی کروائی۔

جھنگ:سبزی منڈی میں فئیر پرائس شاپ کا قیام بھی کیا جا رہا ہے۔

جھنگ :ڈپٹی کمشنراحمدکمال مان کا مزیدکہنا تھا ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS