Bahawalpur mein Daungi ka Mareezoin Azafa preshan kun Sortehaal | Indus Plus News Tv

Indus Plus News Tv 2021-11-16

Views 76

بہاولپور میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا ڈائریکٹر ایمرجنسی اڈیشنل ایم ایس ۔نواب سر صادق محمد خان عباسی ہسپتال ڈاکٹر حامد نے کہا کہ ہمارے پاس روزانہ تین سے چار مریض آ رہے ہیں اس وقت ہمارے پاس 180 سے زائد ڈینگی کے مریض لاے گئے ہیں

Share This Video


Download

  
Report form