Bahawalpur Zalai Bait ul Maal Behtreen karkerdgi deikha rahy hai | Indus Plus News Tv

Indus Plus News Tv 2021-11-13

Views 106

بہاولپور مستحق اور نادار افراد کی مدد کرنا نیکی کا کام ہے ضلعی بیت المال کمیٹی بہاولپور شاندار خدمات انجام دے رہی ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا کا مستحق افراد میں مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

Share This Video


Download

  
Report form