ڈائریکٹر ایمرجنسی اور اڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر حامد ۔سر صادق عباسی ہسپتال نے کہا کہ ڈاکٹرز اور عملے نے شبانہ روز محنت کر کے بارہ ہزار سے زائد کرونا مریضوں کا علاج کیا ۔جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر سے آنے والے مریضوں کو اس کرونا سینٹر میں بہترین علاج کی سہولیات فراہم کر کے ان کی زندگیوں کو محفوظ کیا گیا