News Package of Ramazan Sharif by @AamirLiaquat only on Geo 16-6-2015

Ramazan Sharif 2015-06-16

Views 1

رحمتوں اور برکتوں سے بھرپورماہ رمضان کے استقبال کے ساتھ ساتھ جیو کی ”رمضان شریف “نشرےات کی تےاریاں بھی زرو وشور سے جاری ہیں،ہردل عزیز ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اس مرتبہ کیسی ٹرانسمیشن پیش کرنے والے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو اِن دنوں ہرگھراورہر محفل کاموضوع بناہواہے ۔

Details
رمضان المبارک میںجیو کی خصوصی نشرےات ”رمضان شریف“میں شرکت کے لیے پاکستان بھر کے عوام شدت سے بے تاب ہیں اور رجسٹریشن کے لےے ٹی وی اسکرین پر جیو کی جانب سے ای میل ایڈریس کے نشر ہوتے ہی ملک بھر سے ناظرین کی جانب سے رجسٹریشن کا تانتا بندھ گےاہے۔رمضان کی بے شمار کامیاب اور مقبول نشرےات پیش کرکے عالمی سطح پر میڈیاکے سپر اسٹار کااعزاز حاصل کرنے والے ڈاکٹر عامرلیاقت حسین نے کہا ہے کہ انشاءاللہ جیوپر رمضان المبارک کی تاریخ کی ایک ایسی منفرد نشریات پیش ہونے جارہی ہے جس کی نظیرقومی بلکہ عالمی سطح پر بھی نہیں ملتی۔ملک کے مختلف حصوں میں بسنے والے ناظرین نے جیو کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان شریف کے حوالے سے اپنے جذبات اور تاثرات کااظہار کیا ۔

For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only
Updates: facebook.com/RamazaanSharif
Alterts: twitter.com/RamazaanSharif
Videos: tune.tv/RamazaanSharif
Web: www.RamazanSharif.tv

Share This Video


Download

  
Report form