#AalimOnline #SeharAamirKaySath #RamazanSharif Allama naeem javed noori give all credit to Dr @AamirLiaquat only on #Geo
رمضان شریف نشریات کے توسط سے اسلام کی ترویج و تشہیر اآپ کا خاصہ ہے،
عامر لیاقت اور ٹیم کو علامہ محمد نعیم جاوید نوری، ناظم اعلی جامعہ فیوض القرآن کا زبردست خراج تحسین
عامر لیاقت رمضان شریف کے موجد بھی ہیں اور مجدد بھی۔ اآپ کا ٹیم سے پیار، آپ کی محبت کی دلیل ہے، ماتحتوں سے بہترین سلوک اآُپ کا طرہ امتیاز ہے