Rohani Qabz Ka Ilaj Student Wazaif - Hakeem Tariq Mehmood

Ubqari4me 2015-04-30

Views 25

روحانی قبض کا علاج
کسی چیزمیں، کسی نیکی میں، کسی عبادت میں ، کسی اللہ کے نام میں دل نہ لگ رہا ہو، طبیعت مائل ہی نہ رہی ہو۔
بعض دفعہ طبیعت ایسی ہوتی ہے کہ بندہ گھنٹوں گھنٹوں دعا مانگنے کو دل چاہتا ہے اور بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ خدانخواستہ فرض نماز پڑھنے کو دل نہیں چاہتا ۔اس کا حل یہ پانچ چیزیں ہیں۔
* صدقہ * دوسری چیز دُعا ہے۔ * تیسرے چیز ہے بیڈ ٹی۔ * چوتھی چیز ناف میں انگلی رکھ کر سانس روک کر یاقہار پڑھنا اس وقت تک جب تک سانس نہ ٹوٹے ۔ * پانچویں چیز نماز میں نظروں کی حفاظت

Share This Video


Download

  
Report form