Neend Ka Na Aana - Ubqari Totka & Wazaif - Hakeem Tariq Mehmood

Ubqari4me 2015-02-18

Views 209

جن کو نیند نہ آتی ہو ۔ عبقری ٹوٹکے و وظائف
* المالک القدوس السلام پڑھیں نیند کے لیے۔ * آیتہ الکرسی پرھنے سے نیندکامسئلہ حل ہوتاہے۔ * ہومیوپیتھک کی دوائی۔ بائیو کیمک کالی فاس 6ایکس پوٹنسی، 4گولیاں صبح، 4دوپہر، 4شام۔ دماغ کی طاقت، اعصاب کو سکون، نیند کے لیے * یامتکبر 21دفعہ سوتے وقت پڑھیں، ڈر بھی نہیں لگتا نیند بھی جلدی آتی ہے۔ * یاواحد 1000سوتے وقت پڑھیں۔
* تسبیحات فاطمہ (سبحان اللہ 33مرتبہ۔ الحمداللہ 33مرتبہ۔ اللہ اکبر34مرتبہ) * آخری سپیارہ کی آخری دس سورتیں پڑھنے سے نیند آجاتی ہے۔ * یاباعث یا نور پڑھنے سے نیند آجاتی ہے۔ * قرآن مجید میں 7سلام ہیں ، وہ پڑھیں۔ * سورہ کہف کی آیت نمبر10 پڑھنے سے نیندآجاتی ہے۔ * نیند کیلئے روحانی بیڈ ٹی کا عمل کریں۔ * مراقبہ کرنے سے بھی نینداچھی آتی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form