Rohani Ghusal Net K Nasha Ka Ilaj Hakeem Tariq Mehmmod Chughtai Ubqari

Ubqari4me 2015-03-30

Views 2

روحانی غسل ۔۔۔ نیٹ کے نشے کا علاج
میری درخواست ہے آپ سے میں منت کررہا ہوں ہاتھ جوڑکر۔ یہ نیٹ کی دنیا سے ، موبائل کی دنیا سے آپنے آپ کو باہرنکالیں۔اگرنہیں نکل سکتے تو اس کا حل ہے ہمت نہیں ہاریئے گا۔ ایک حل بیت الخلا کی دُعا ہے دوسر ا روحانی غسل ہے۔ غسل توآپ باقاعدگی سے کرتے ہیں۔ اپنے ہرغسل کو روحانی غسل بنا لیں۔روحانی غسل کے لیے کوئی مخصوص لباس نہیں پہننا پڑتا۔ بیت الخلاء کی مسنون دُعا ضرور یاد کرئیں اوربیت الخلاء میں اس کو دل ہی دل میں ضرور پڑھیں۔ نیٹ کی گندگی ہی ایسی ہے کہ اس بیت الخلا ء کی گندگی سے ہی یہ گندگی دھلے گئی۔ ادھروہ دھلتا جائے گا اِدھر یہ دُھلتا جائے گا۔ادھروہ صاف ہوتا جائے گا ادھریہ صاف ہوتا جائے گا۔ روحانی غسل کریں۔

Share This Video


Download

  
Report form