اگر فُرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے، نصرت فتح علی خان ..کلام : حضرت شیخ پیر نصیر الدین نصیر جیلانی

Shahidfsd11 2013-12-19

Views 3

نصرت فتح علی خان

اگر فُرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے،
کسی دِن دیکھ لینا ہم نہ ہوں گے،

جو ڈر جائے اَجل کا نام سُن کر،
وہ کوئی اور ہوں گے ہم نہ ہوں گے،

تیرا قامت اُٹھائے گا جو فِتنے،
قیامت سے وہ فِتنے کم نہ ہوں گے،

چراغاں ہو گا صحنِ گُلستاں میں،
بہاریں ہوں گی لیکن ہم نہ ہوں گے،

جو ہیں وابستہ درگاہِ جیلاںؒ،
نصیرؔ اُن کے کہیں سر خم نہ ہوں گے،
کلام : حضرت شیخ پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
دعاؤں کا طالب سید شاہد محی الدین بخاری بندہ نصیر

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS