شاہ نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
دل میرا گنبد خضرا ہے مدینہ میں ہوں
دل میرا گنبد خضرا ہے مدینہ میں ہوں
خاتم حسن عقیدت کا نگینہ میں ہوں
جو مجھے در پے بلاتے ہیں وہ آقا وہ ہیں
جس میں عشق انکا اترتا ہے وہ سینہ میں ہوں
حضرت پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
دعا کا طالب شاہد محی الدین