ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہاۓ وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
دل لگی دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ھے
روگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا دل کا
ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسوم کی قسم
دیکھتے رہ گۓ ھم ہاتھ سے جانا دل کا
رسم سما عرس پاک پتن شریف 2007
قوال فتح علی پاک پتن شریف
کلام حضرت شیخ نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ
اپ کی دعاؤں کا طالب سید شاہد محی الدین بخاری