کوئی اوچھا وار مت کر عائشہ کی ذات پر..کلام پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رح

Shahidfsd11 2013-12-07

Views 1

کوئی اوچھا وار مت کر عائشہ کی ذات پر
ورنی قدرت تجھ سے لے گی انتقام عائشہ
تو اگر ماں کا رہا گستاخ توبہ کر ابھی
ہے کھلا تیرے لیے دارالسلام عائشہ
مقام عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کلام پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رح
اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS