Jo Youm Sab ayam ma sab say Azeem hain
Jummah Kareem hai,Jummah Kareem hai
Jummah Kareem Geet - Ahmad Raza Qadri and Dr Aamir Liaquat Husain on Geo tv 17 May 2013
جو یوم سب ایام میں سب سے عظیم ہے
وہ جمعہ کریم ہے، جمعہ کریم ہے
مایہ نازثناخواں احمدرضا قادری نے سید الایام جمعہ کریم کی فضیلتوں کواجاگرکرنے کے لیے اپنے خوبصورت لحن میں”جمعہ کریم“، جمعہ کریم کے میزبان اور خوش الحان ثنا خواں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ کا جمعہ کریم کا خصوصی گیت پیش کرکے روح پرور سماں قائم کردیا
جو یوم سب ایام میں سب سے عظیم ہے
وہ جمعہ کریم ہے، جمعہ کریم ہے
جو دن پسندیدہِ غفور الرحیم ہے
وہ جمعہ کریم ہے، جمعہ کریم ہے
جس دن کے واسطے، میرے آقا نے فرمایا
جمعہ، رب نے مومن کے لیے عید بنایا
جو دن نگاہ آقا میں، اتنا عظیم ہے
وہ جمعہ کریم ہے، جمعہ کریم ہے
اور جس دن ہوئی تھی، پیارے حضرت آدم کی تخلیق
جس دن ہوا تھا، آپ کا وصال با کمال
جو دن خدا کے نزدیک اتنا عظیم ہے
وہ جمعہ کریم ہے، جمعہ کریم ہے