یا اللہ! میں تیرا چاہنے والا ہوں، میری محبت تیرے لیے ہے، اور میری وفا بھی تیرے لیے ہے۔ میری زندگی کا مقصد تیرے احکام کی پابندی اور تیری رضا کا حصول ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے دلو

Views 1

یا اللہ! میں تیرا چاہنے والا ہوں، میری محبت تیرے لیے ہے، اور میری وفا بھی تیرے لیے ہے۔ میری زندگی کا مقصد تیرے احکام کی پابندی اور تیری رضا کا حصول ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے منور فرمائے۔ آمین

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS