کشمیر کے اونتی پورہ میں جسمانی طور مخصوص افراد کے لیے مدرسے کا قیام

ETVBHARAT 2025-10-21

Views 15

علماء نے اسے امید کی ایک کرن قرار دیتے ہوئے جسمانی طور پر مخصوص بچوں کی خاص صلاحیتوں کو پروان چڑھانے پر زور دیا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS