کشمیر کے جسمانی طور خاص چھاپڑی فروش کی سخاوت، ہزاروں روپے کے لیمو پانی اور شربت کی مفت تقسیم

ETVBHARAT 2025-07-01

Views 5

چھاپڑی فروش شبیر احمد حجام بس اسٹینڈ ترال میں روزانہ ہزاروں روپے کے لیمو پانی اور شربت مفت میں تقسیم کرتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS