الہٰ آباد میں پانچ سو روپے کے نوٹوں کی بارش، بندر نے موٹر سائیکل سے بنڈل چھین کر درخت سے رقم لُٹائی

ETVBHARAT 2025-10-14

Views 9

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی بندر بیگ کھولتا ہے تو نوٹوں کا بنڈل نظر آتا ہے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS