ربیع الاول دوسرا گوشہ رفعت شان خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم دوسراحصہ

Abdul Ahad Haqqani 2024-09-17

Views 2


ربیع الاول مبارک اور منور مہینے میں دنیا بھر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات کے حوالے سے خصوصی تقریبات ہوتی ہیں۔ ہمارے چینل نے بھی اس حوالے سے پروگراموں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ جو ان شاء اللہ اس پورے مبارک مہینہ میں جاری رہے گا۔ 12 ربیع الاول کے دن کی مناسبت سے(گوشہ دوم) کے تحت رفعت شان خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام پیش ہوں گے۔ یہ دوسرا پروگرام ہے۔ اللہ رب العزت قبول فرمائے۔ آمین یا الہ العالمین
والسلام علیکم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS