⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ *نیکی کے کاموں میں خرچ گن کر نہ کیا کریں!* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” خرچ کرو ، گنا نہ کرو ، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کے نہ رکھو ، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ (اپنی نعمتوں کو) نہ چھپ

Muhammad Tariq 2024-08-13

Views 4



        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*نیکی کے کاموں میں خرچ گن کر نہ کیا کریں!*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” خرچ کرو ، گنا نہ کرو ، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کے نہ رکھو ، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ (اپنی نعمتوں کو) نہ چھپا لے ۔“*
«صحیح بخاری-2591»

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS