ارشاد نبوی ﷺ: مومن کے لیے تکلیف کا اجر

honest queen 2024-07-23

Views 1

س ویڈیو میں ایک حدیث شریف کا ذکر کیا گیا ہے جس میں نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں کہ مومن کو اگر کانٹا بھی چبھتا ہے یا اس سے بڑھ کر کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اس کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔ (صحیح مسلم حدیث نمبر : 6563)۔ اس حدیث کا پیغام ہمارے لیے صبر اور اللہ کے اجر پر یقین کا درس دیتا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS