اسلامی تقویم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلا مہینہ ۔ محرم الحرام
اسلامی "ہجری سال" یا "تقویم" جسے عرف عام میں "کیلنڈر" کہا جاتا ہے کے بارے میں بنیادی تعلیمات کو عام کرنے کے سلسلہ میں الحمد للہ، ہمارے چینل : Hashmi Prophet's Nation )قوم رسول ھاشمی) نے فیصلہ کیا کہ ہر اسلامی مہینے کے آغاز پر اس مہینے کی اہمیت و فضیلت اور اس میں ہونے والے اہم واقعات کو بیان کیا جائے گا۔ اس سلسلہ کا عنوان ' اسلامی تقویم' ہوگا۔ اس عنوان پر پہلا پروگرام ہو چکا ہے۔
اب اسلامی تقویم ہجری سال/ کیلنڈر کی دوسری قسط پیش ہے ۔ اس میں اسلامی ہجری سال یا تقویم کے مسلمہ عزت و تکریم والے پہلے مہینے محرم الحرام کا مختصر سا تعارف، اس کی اہمیت اور اس میں ہونے والے اہم واقعات کا بیان ہے۔