خاندان علماء لدھیانہ کی اسلامی اصلاحی علمی تحریکی اور سیاسی خدمات پر سلسلہ وار پروگرام پہلی قسط

Abdul Ahad Haqqani 2024-09-02

Views 2

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج مشرقی پنجاب کے مشہور شہر لدھیانہ کے معتبر،اسلامی، دینی تبلیغی، تحریکی اور آزادی ہند کے متوالے علم خاندان کے بارے میں تعارفی پروگرام کے سلسلے کا پہلا حصہ پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام اقساط میں ہوگا۔ اس کا بنیادی مقصدخاندان اور نئی نسل کو اس اہم خاندان کے اکابرین کے حالات اور خدمات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ یہ اس کی پہلی قسط ہے ان شاءاللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا ان اقساط میں اس خاندان کے کارناموں اور ان کی خدمات کا ذکر کیا جائے گا تاکہ ان کے بارے میں معلوم ہو سکے دوسری اہم بات یہ ہے اس وقت پاکستان کو قائم ہوئے 75 سال ہو چکے ہیں ابھی تک اس خاندان کے افراد ایک دوسرے سے واقف نہیں ہو سکے پروگرام کا دوسرا مقصد یہ ہے بھی کہ خاندانی افراد کی آپس میں واقفیت پیدا ہو سکے اور نئی نسل اپنے بزرگوں کی خدمات سے واقف ہو جائے اور اور خاندان سلسلے کو بہتر انداز سے اگے چلائے۔ اللہ تعالی ہم سب سے راضی رہے ۔امین یا الہ
العالمین
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS