ہرنائی: عید الضحیٰ کے قریب آتے ہی دوسرے اضلاع کے لوگ ہرنائی مال مویشی خریدنے ہرنائی پہنچ گئے

watantareen 2024-06-15

Views 0

ہرنائی عیدالاضحی کے قریب آتے ہی ہرنائی مویشی منڈی سے مال مویشیوں کی دوسرے اضلاع منتقلی کا عمل شروع۔ جس کی وجہ سے ہرنائی میں قربانی کے لئے خریدے جانے والے مال مویشیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ قربانی کے لئے ایک معمولی سا جانور خریدنا بھی غریب کی بس سے باالکل باہر ہوگیا ہے۔ ایک چھوٹے سے بکرے کی قیمت 40سے 50 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔ اعلٰی حکام نوٹس لیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS