ٹوبہ ٹیک سنگھ اکال والا روڈ کا افتتاح
سعید احمدسعیدی نے چوہدری اشفاق کے ہمراہ آکال والا روڈ ( ماجھی سلطان) تک 9 کلو میٹر ایک ارب چراسی کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے منصوبے کا افتتاح کر دیا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی حدود میں آنے والے روڑ پر پچاس کروڑ روپے لاگت آئے گئی
افتتاح کے موقع پر ڈی پی ایس میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں چوہدری اشفاق ایم پی اے سعید احمد ضلعی افسران ۔ میاں اکرم شیخ حسن۔ حارٹ جٹ سہیل ٹیپو۔حفیظ الرحمان جاوید گجر صحافی مبشر نقوی میاں افتخار جمشید پی اے سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی