کراچی میں قائم رہائشی کیمپس میں مقیم سیلاب متاثرین کی گھروں میں واپسی
سیکیورٹی ڈویژن نے سندھ پولیس کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے خصوصی شٹل بس سروس شروع کردی
پہلے مرحلے میں میہڑ اور شہداد کوٹ کے اضلاع میں ایس ایس یو کی 03 بسیں روانہ
100 سے زائد فیملیز کی انکے آبائی گاؤں روانہ کیاگیا
متاثرین موسمیات کے علاقے میں قائم کئے گئے عارضی رہائشی کیمپس میں مقیم تھے
ایس ایس یو کی جانب سے متاثرین کو راشن اور JDC کیطرف سے نقد رقوم تقسیم کی گئیں
سیلاب متاثرین کی اپنے گھروں میں واپسی خوش آئین ہے، ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد
اس مشکل وقت میں سندھ پولیس کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ڈاکٹر مقصود احمد
سیلاب متاثرین کا سندھ پولیس کے جذبہ خیرسگالی کی مدح سرائی
سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک سندھ پولیس اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی، ڈی آئی جی
#SecurityDivision #SSU #SindhPolice #Floods #Sindh #Flooding #FloodsInPakistan #DrMaqsoodAhmed #Floods2022 #JDC #ReliefOperation #FloodVictims #Karachi #SindhPolice #Bus