سیال کوٹ: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدی طاہر محمود ہندلی کے والد کی دسویں کا ختم

PAKasiaTV 2022-02-03

Views 3

سیال کوٹ (میڈیا رپورٹر) کچھ دن قبل مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری طاہر محمود ہندلی کے والد کی وفات پر دسویں شریف کا ختم اور دعا کا اہتمام کیا گیا۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری احسن سلیم بریار، مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیرچوھدری مقبول گجر، وزیر آزاد کشمیرحافظ حامد رضا ،چوہدری غلام عباس اور چوہدری قیصر بریارنے اس موقع پر شرکت کی اورتعزیت پیش کی۔

ختم کی محفل میں قرآن خوانی اور نعت خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا۔محفل کے اختتام پر مرحوم کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS