تحصیل ڈسکہ کے گاؤں سدراہ بدراہ میں کے جی ایف بلڈ بینک فاؤنڈیشن کی میٹنگ کا انعقاد

PAKasiaTV 2022-01-27

Views 2

سیال کوٹ (میڈیا رپورٹر) تحصیل ڈسکہ کے گاؤں سدراہ بدراہ میں کے جی ایف بلڈ بینک فاؤنڈیشن کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں فلاحی تنظیم کے گروپ کے تمام عہدیداران نے شرکت کی اور اپنے علاقہ اور گردونواح کے علاقوں میں ایمرجنسی کی صورت میں غریب لوگوں کے لئے مفت بلڈ کا اہتمام کیا جائے گا ۔

کے جی ایف بلڈ فاؤنڈیشن کے عہدیداران میں ضلعی چیئرمین چوہدری چاند گھمن، صدر یاسین جٹ، تحصیل صدر بلال جٹ، وقاص حیدر، تحصیل چیرمین پسرور عدیل انصاری اور فہد ملنگ، میاں کاشف، میاں طیب، عدنان حسین خان، شاکاں جٹ، مہر شہزاد ،زین گجر ، رانا زوہیب، میاں سمیر ، اعجاز گجراور وسیم جٹ نے شرکت کی ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS