بھکر کی تحصیل دریا خان کے نوا حی علا قہ مو ضع لک کلا ں میں قا ئم گو ر نمنٹ بوا ئز پر ائمر ی سکو ل بجلی و پانی ،چاردیواری جیسی سہولیات سے محرم ہے سکول میں 170طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ انھیں پڑھانے کے لئے صرف ایک استاد ہے

Sammar Hashmi 2014-09-02

Views 2

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS