#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
In this lecture we will grammatically analyze Surah Al Fatihah Ayat number 2 to 4. We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it. You will also learn about Hyperbolic noun (Ism ul Mubalgha), concept of substitute (Badal), different meanings of word Deen.
You can download the book used in the lecture from the link:
https://drive.google.com/file/d/1_fT0IgmiuZFwZEsBZGze5ZPai2WCMjQr/view?usp=sharing
اس لیکچر میں ہم سورۃ الفاتحہ کی آیت نمبر 2 تا 4 (الرحمن الرحیم، ملک یوم الدین، ایاک نعبد و ایاک نستعین) کی صرفی و نحوی ترکیب کریں گے۔ ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔ اِس لیکچر ہم اسم المبالغہ، بدل کا تصور، اور لفظ دین کے مختلف معانی کو بھی سمجھیں گے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
https://drive.google.com/file/d/1_fT0IgmiuZFwZEsBZGze5ZPai2WCMjQr/view?usp=sharing