#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
In this lecture we will grammatically analyze Tasmiyah/Tasmia. We will construct and see each word/letter in Tasmiyah and translate it. You will also learn about Relative Compound (Murakkab Izafi), Hyperbolic Noun (Ism ul Mubalagha) and concept of Substitute (Badal) in this lecture. Some discussion about Verbal and Nominal sentence is also in the lecture.
You can download the book used in the lecture from the link:
https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf
اس لیکچر میں ہم تسمیہ (بسم اللہ الرحمن الرحیم) کی صرفی و نحوی ترکیب کریں گے۔ ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔ اِس لیکچر مرکب اضافی، اسم المبالغہ اور بدل کے بارے میں بھی گفتگو ہوگی۔ کچھ تذکرہ جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کا بھی اِس لیکچر میں شامل ہے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
https://archive.org/download/arbi-grammar-book/Arbi%20Grammar%20%28Book%29.pdf