Sahiwal Mein Kabadi Ka Maila | Indus Plus News Tv

Indus Plus News Tv 2021-10-27

Views 1

کبڈی کا کھیل ھمارا علاقائی کھیل ھے۔کبڈی ھماری ثقافت کا حصہ ہے۔
ساھیوال میں نواحی گاؤں میں کبڈی کا میلہ سجایا گیا۔
جس میں ھماری قومی ورلڈ چیمپئن ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑیوں نے شرکت کی

Share This Video


Download

  
Report form