Mandi Bahudin Mein Red compain ka Agaz | Indus Plus News Tv

Indus Plus News Tv 2021-10-27

Views 131

ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہا ہے کہ کوونا وائرس سے بچاﺅ حکومت کی اولین ترجیح ہے،کورونا وائرس بچنے کیلئے ویکسی نیشن کیلئے خصوصی ریڈ کمپین کا آغاز کر دیا گیا ہے 12 سال سے زائد عمر کے افراد کو گھر گھر جا کر ویکسینیشن دی جائے گی

Share This Video


Download

  
Report form