Breaking News | عارف والا خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل
عارف والا/خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل نوجوان کے خواجہ سراء سے ناجائز تعلقات تھے روٹھنے پر دلبرادشتہ ہوا،نوجوان کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کردیا گی
محلہ کرم پورہ کے رہائشی 24 سالہ نوجوان ارباز کے خواجہ سراء روپ جان کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے،خواجہ سراء نوجوان سے جھگڑے کے بعد ناراض ہوا تھا جس پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گھر میں خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔جھلسے نوجوان کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کردیا گیا سٹی پولیس نے واقعہ کی تفتیش کا آغازکر دیا ہے,,,,,,,. . . . . . . . . . . . . . . . . رپوٹ کرتے ہیں کراہم رپوٹر علی بابر اون نیوز عارف والا