خواجہ سرا چاند کی28 ویں سالگرہ،زرق برق جوڑاپہن کر تقریب میں آمد،پنجاب بھرسے آئے ہوئے خواجہ سراﺅں کی 5لاکھ روپے کی اسلامی،گانوںکی تھاپ پرٹھمکے محفل کوچارچاندلگ گئے۔
مقامی شادی ہال میں 28 سالہ خواجہ سراچاند کی خوبصورت سالگرہ تقریب کی محفل سجائی گئی،سالگرہ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی ،جس میں پنجاب بھرسے خواجہ سراو¿ں نے بھرپور شرکت کی،خواجہ سرا چاند قیمتی اورزرق برق سوٹ زیب تن کرکے اپنے گروکے ساتھ شادی ہال کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچی اس موقع پرخواجہ سرا چاندنے بیس پونڈوزنی کیک کاٹا، میڈم کو5 تولہ سونے کاہاراور 5 لاکھ کی سلامی دی گئی ،خواجہ سراﺅں نے گانوں کی تھاپ پررقص کرکے 3 لاکھ کی بیلیں نچھاورکرکے خوشی کااظہارکیا،،سالگرہ تقریب میں خواجہ سراو¿ں کے پرستاروں اورشائقین کی بڑی تعدادنے شرکت کی، خواجہ سرا چندا ڈانسر نے اپنے فن کا خوب مظاہرہ کیا،