تھانہ واہنڈو کے علاقہ میں اٹھارہ سالہ ملازم چاند کی پراسرار ہلاکت

Views 0

کامونکے:تھانہ واہنڈو کے علاقہ گورالی میں 18سالہ ملازم پراسرار طور پر ہلاک،پولیس ذرائع

کامونکے:ہلاک ملازم چاند کے لواحقین نے مبینہ طور پر مالکان انعام اللہ وغیرہ کیخلاف قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے،پولیس ذرائع

کامونکے:پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا

کامونکے:چاند 6ماہ سے زمیندار انعام اللہ کے ڈیرے پر مویشیوں کی دیکھ بھال کرتا تھا،پولیس ذرائع

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS