اویسا گروہ جو معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کی وڈیو کو انٹرنیٹ نیٹ پر وائرل کرتے تھے تھانہ بسال پوکیس ضلع اٹک کی حراست میں

DPO Attock 2019-03-18

Views 6

انٹرنیٹ پر بچوں کیساتھ زیادتی کی وڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او اٹک حسن اسد علوی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا جس پر ایس ایچ او بسال سب انسپکٹر عابد قریشی و افسران و ملازمان تھانہ بسال نے فوری کاروائی کرکے ملزمان کو ٹریس کرتے ہوئے اویسا گروہ کے 3کس ملزمان مسمیان محمد اویس ولدمحمد اعجاز ، حارث ریاض ولد محمد ریاض اور نوید اختر ولد وحید اختر سکناۓ پنڈی سرال, علاقہ تھانہ بسال, تحصیل جنڈ, ضلع اٹک کو ٹریس کر کے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ڈی پی او اٹک حسن اسد علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اٹک پولیس درندہ صفت عناصر کو کیفرکردار تک پہنچائے گی اور چائلڈ پورنو گرافی کے مرتکب ملزمان کو قانون کے تحت سزا دی جائے گی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS